'آپ نے وہیل چیئر پر بیٹھی کسی خاتون کو دیکھ کر شاید اس کی معذوری کے باعث اس کی زندگی کی ظاہری مشکلات پر تو سوچا ہو،لیکن کیاکبھی آپ نے غور کیا کہ وہیل چیئر کے ساتھ لڑکی کن مشکلات سے گزرتی ہے اور اس کو تولیدی صحت سے جڑے کن مسائل کا سامنا ہوتا ہے؟ ہم نے انھی سوالوں کا جواب جانا کوئٹہ کی باہمت اور نڈر سماجی کارکن زرغونہ ودود سے جو بلوچستان کے روایت پسند معاشرے سے تعلق رکھنے کے باوجود معذور خواتین کی تولیدی صحت کے مسائل پر ان کی آواز بنیں اور تنقید کے باوجود ان خواتین کے حقوق کے لیےمسلسل کوشاں ہیں۔دیکھیےآسیہ انصر اور نیئر عباس کی ڈیجیٹل رپورٹ #Disability #ReproductiveHealth #Pakistan #WomensHealth CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu : http://bbc.in/1GsJCMR'
Tags: News , BBC News , news live , BBC Urdu , BBC Pakistan , Sairbeen , BBC Sairbeen
See also:
comments